مصنف: مولانا شیر علی بن غلام محمد سابق مناظر شیعہ لکھنؤ

مرتب : مولانا ابو یوسف غلام علی سہروردی رحمتہ اﷲ علیہ بھائیکے ضلع گوجرانوالہ

پہلی کتاب حقیقت مذہب شیعہ 1980ء مرتب شدہ مولانا ابو یوسف غلام محمد سہروردی رحمتہ اﷲ علیہ نے اپنی زندگی مبارکہ میں بڑی محنت و کاوش کے ساتھ اشاعت فرما کر مشائخ عظام جلیل القدر علمائے کرام عوام الناس میں تقسیم فرمائی جو عوام و خواص میں مقبول ہوئی۔ پہلا ایڈیشن ختم ہوگیا۔ شائقین حضرات کی مانگ زیادہ بڑھ گئی۔ ضرورت کے مطابق دوبارہ 30 سال کے بعد صاحبزادہ ابو خلیل محمد یوسف قطبی نقشبندی ناظم اعلیٰ مجلس قطبی پاکستان کے زیر اہتمام خوبصورت ٹائٹل کے ساتھ منظر عام پر آگئی ہے۔

موجودہ دور ایران میں خمینی انقلاب کے بعد شیعہ حضرات نے پاکستان بھی سیٹ اپ  بنانے کے ارادے ذہنوں میں پال رکھے ہیں۔ ایسے عالم میں ان کے عقائد باطلہ کی آگاہی ہر ایک مسلمان کے لئے ضروری ہے۔ فاضل مصنف کتاب حقیقت مذہب شیعہ گھر کے بھیدی ہیں۔ مقولہ مشہور ہے گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔ اس لئے راضیوں کی لنکا ڈھا دی ہے۔ پوری تحقیق کے ساتھ ان کی معتبر کتب کے حوالہ جات سے 79 عقائد پر خوب روشنی ڈالی ہے۔ مکمل طور پر ان کے عقائد کا انکشاف کیا ہے۔ سمندر کو کوزے میں بند کردیا ہے۔ کتاب کے پیش لفظ مولانا الحاج محمد تابش قصوری، مناظر اسلام مولانا عبدالتواب صدیقی اچھروی، مولانا الحاج محمد علی نقشبندی کیلانی، مولانا مفتی محمد شفیع جماعتی مناظر اہلسنت، مولانا ضیاء اﷲ قادری ،مولانا مفتی غلام فرید ہزاروی، حضرت صاحبزادہ سید عظمت علی شاہ کیلانی، مولانا قاری محمد طفیل احمد رضوی، مولانا محمد شریف حمیدی، مولانا مفتی رضا المصطفیٰ ظریف القادری نے پورے وثوق کے ساتھ تصدیقات فرما کر کتاب کے وزن کو دوچند کردیا ہے۔ یہ کتاب ہر گھر کے لئے از حد ضروری ہے۔ شیعوں کے خلاف ایٹم بم ہے۔

از قلم: صاحبزادہ فیض الامین فاروقی سیالوی، ایم اے

مونیاں شریف ضلع گجرات

ملنے کا پتہ: انچارج مجلس قطبی پاکستان مٹو بھائیکے ضلع گوجرانوالہ

 0347-6005750