غیر مقلدین (اہلحدیث) فرقے کا سالانہ دو روزہ اجتماع مینار پاکستان لاہور میں ہوگا۔ کیا کبھی دورِ رسالت و صحابہ میں دو دن کا اجتماع وقت مقرر کرکے منعقد کیا گیا؟

in Tahaffuz, December 2014, آ ئينہ کيو ں نہ دوں

 

 

2

٭ دورِ رسالت و صحابہ میں سوائے حج کے کوئی اجتماع وقت مقرر کرکے منعقد نہیں ہوتا تھا،لہذا بقول آپ کے کہ جو کام دورِ رسالت و صحابہ میں نہ ہوتا ہو تو وہ کام دین میں اضافہ یعنی بدعت ہے۔ اب اس اجتماع پر کیا فتویٰ لگے گا