ISIS داعش جنگجوئوں کے ہاتھوں حضرت یونس اور حضرت شیث علیہم السلام کے مزارات شہید

in Tahaffuz, April 2014, آ ئينہ کيو ں نہ دوں

ISIS daaish hands of militants and Prophet Hazrat Yunus (AS) sys martyr shrines

٭ سامراجی قوتوں کی آلہ کار نام نہاد اسلامی تنظیم ISIS داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں گیارہ رمضان المبارک کو حضرت یونس اور حضرت شیث علیہم السلام کے مزارات شہید کردیئے۔ داعش کے دہشت گردوں نے یہ سلسلہ کئی ماہ سے جاری رکھا ہوا ہے۔ یاد رہے کہ داعش خارجی وہابی ذہنیت کے حامل ہیں اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ مزارات کو شہید کرنا توحید کا تحفظ ہے حالانکہ ان کی یہ سوچ قرآن و سنت اور قوال صحابہ کے منافی ہے۔ مزارات کی بے حرمتی بہت بڑا جرم ہے۔ اس سے متعلق خصوصی مضمون اگلے صفحے پر ملاحظہ فرمایئے۔