کیا یہ انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور اولیاء اﷲ سے عداوت نہیں؟

in Tahaffuz, August-September 2014, آ ئينہ کيو ں نہ دوں

 

Interpretation of the prophets, disciples and saints upon alrzuan not hate him?

٭ موجودہ دور کے خارجی وہابی پوری دنیا میں مزارات کو بے دردی سے شہید کررہے ہیں اور کافی عرصہ سے یہ سلسلہ جاری ہے۔ روزنامہ اُمّت مزارات کی بے حرمتی کی خبریں آئے دن شائع کرتا ہے مگر صرف چار سطروں میں۔ نہ خوارج کے اس فعل کی مذمت کرتا ہے نہ افسوس۔
مگر اپنے والد ماجد حفیظ جالندھری جوکہ ولی اﷲ بھی نہ تھا، اس کے مزار کی اتنی فکر کہ حکومتی عدم توجہی پر پورے کالم جتنی جگہ دے دی حالانکہ جالندھری کی قبر کو توڑا پھوڑا بھی نہیں گیا جبکہ انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اولیاء کرام کے مزارات کوشہید کیا جارہا ہے۔ کیا یہ ان نیک بندوں سے عداوت نہیں؟