دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ: عیدین کی نماز کے بعد دعا اکابرِ دیوبند سے ثابت ہے ، اس لئے جائز ہے

in Tahaffuz, January-February 2013, آ ئينہ کيو ں نہ دوں

 

15

 

عیدین کی نماز کے بعد دعا زمانہ رسالت و صحابہ سے ثابت نہیں مگر اکابر سے ثابت ہونے کی وجہ سے جائز ہے تو پھر

ہمارا سوال: جشن عید میلاد النبیﷺ منانا جوکہ محدثین سے ثابت ہے، اس پر بدعت کا فتویٰ کیوں؟