کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان ’’اہلسنت والجماعت‘‘ کا نام استعمال نہ کرے

in Tahaffuz, January-February 2013, متفرقا ت

کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان (جوکہ پوری تحقیق کے بعد دہشت گرد جماعت ثابت ہوچکی ہے، حکومت پاکستان نے ثبوت کی روشنی میں جسے کالعدم قرار دیا ہے) اہلسنت والجماعت کا لیبل لگا کر اس مقدس نام کو بدنام نہ کرے۔ وہ اس نام کی آڑ میں اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل نہ کرے۔ اگر واقعی ان بزدلوں میں جرأت ہے تو کالعدم سپاہ صحابہ کے نام سے کام کرے ورنہ اپنا ڈرامہ بند کردے۔