یوم تحفظ ناموس رسالتﷺ

in Tahaffuz, January-February 2013, تحفظ نا مو س ر سا لت

غازی تیرے جا نثار بے شمار بے شمار

برادران اہلسنت!
الحمدﷲ علیٰ احسانہ جب کبھی کسی گستاخ رسول نے سر اٹھایا، تب اہل السنت والجماعت سنی حنفی (بریلوی) کے مجاہدوں نے ان گستاخوں کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ اسی سلسلے کی کڑی 4 جنوری 2011ء کو عاشق رسول، مجاہد اہلسنت، غازی ملک محمد ممتاز قادری حفظہ اﷲ نے جرأت و بہادری کی وہ مثال قائم کی جسے دیکھ کر مسلمانوں کا جذبۂ جہادو شہادت اور اپنے پیارے آقاﷺ کی محبت بڑھ جاتی ہے اور اس مثال کو دیکھ کر ہر گستاخ رسول اپنے ناپاک عزائم پر عمل کرنے سے پہلے ضرور سوچتا ہے کہ کہیں ایک نیا غازی نہ پیدا ہوجائے۔ ہم غازی ملک محمد ممتاز قادری حفظہ اﷲ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اﷲ تبارک و تعالیٰ انہیں دنیاوی قیودات سے باعزت رہائی عطا فرمائے اور یہ عزم کرتے ہیں کہ حضور اکرمﷺ و انبیاء علیہم السلام وصحابہ و اہل بیت واولیاء رضوان اﷲ علیہم اجمعین کی ناموس کا تحفظ ہر صورت کریں گے اور اپنے مالک و مولا خالق و عرض و سماںﷺ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اس نے تمام مجاہدوں کو سنی حنفی (بریلوی) ہونے کا شرف عطا کیا۔