افغان بستی کے قریب جامع مسجد ذکریا کاندھلوی سے متصل دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بچوں پر وحشیانہ تشدد

in Articles, Tahaffuz, December 2011-January 2012, آ ئينہ کيو ں نہ دوں

سوال: دیوبندی مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے مدارس ہی کیوں پرتشدد، خودکش اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث پائے جاتے ہیں؟
سوالِ: دیوبندی فرقے سے تعلق رکھنے والے مدارس کی یہ حرکتیں کیا مدارس دینیہ کو بدنام نہیں کررہیں؟
سوال: دیوبندی فرقے کے علماء کی سرپرستی میں یہ کام لائق شرم اور افسوس نہیں ہے؟
سوال: دیوبندی فرقے کے ان اقدامات سے دنیا بھر میں اسلام کا کتنا مذاق اڑایا گیا ہوگا، اس کا آپ لوگوںکو احساس ہے؟