تبلیغی جماعت کے دیوبندی مولوی عبدالوہاب کا دعویٰ علم غیب

in Tahaffuz, October 2008, آ ئينہ کيو ں نہ دوں, مولانا محمد طفیل رضوی

 

 

نبی اکرم نور مجسمﷺ کے علم غیب کا انکار کرنے والے مولوی خود کیسے آئندہ کے حالات یعنی غیب کی خبر بتا رہے ہیں؟
حالانکہ ان کے فرقے میں علم غیب کا دعویٰ باطل اور گمراہی پر مبنی ہے لہذا دیوبندی مفتی کا فتویٰ ملاحظہ ہو

قارئین کرام! آپ نے دیوبندی مفتی کا فتویٰ ملاحظہ کیا۔ جس کے بعد یہ نتیجہ سامنے آیا۔
علم غیب کا دعویٰ باطل ہے اور دعویٰ کرنے والا شخص گمراہ اور بے دین ہے۔
فیصلہ! عوام فیصلہ کریں دیوبندی مفتی کے فتویٰ کے مطابق تبلیغی جماعت کے مولوی عبدالوہاب پر کیا فتویٰ لگے گا؟ گمراہ یا بے دین؟