ممتاز قادری کی طرف سے سلمان تاثیر کا خون بہا پانچ کروڑ روپے دینے کیلئے تیار ہوں، تاجی کھوکھر کا اعلان

in Tahaffuz, October 2011, تحفظ نا مو س ر سا لت

٭ ممتاز قادری کیا کرتا! نہ وہ سلمان تاثیر پر مقدمہ دائر کرسکتا تھا؟ نہ تو وہ ایف آئی آر درج کروا سکتا تھا؟ کیونکہ وہ گورنر پنجاب تھا اور گورنر کے خلاف ایف آئی آر نہیں کٹ سکتی… جب اس کی نظروں کے سامنے ملعونہ آسیہ کی سلمان تاثیرحمایت کرتا رہا اور آزاد کروانے پر گامزن رہا اور قانون توہینِ رسالت کو کالا قانون کہتا رہا تو اس عاشق رسول نے جذبۂ ایمانی کے ساتھ اس مرتد کو کیفر کردار تک پہنچا دیا ۔
کیا ایسا کام کرنے والا مجرم ہے؟
٭ عاشق رسول کی رہائی کے لئے نکلنے والوں پر پولیس کا لاٹھی چارج اور تشدد قابل مذمت ہے۔
٭ سزائے موت دینے کا فیصلہ قرآن و حدیث کے منافی ہے، پانچ سو علمائے اہلسنت کا فتویٰ