دیوبندیوں کی مرکزی درسگاہ میں ناجائز کام کے لئے اجتماعی دعا اور آیت کریمہ کا اہتمام

in Articles, Tahaffuz, May 2011, آ ئينہ کيو ں نہ دوں, مو لا نا شہز ا د قا د ری تر ا بی

دیوبندیوں کی مرکزی درسگاہ میں ناجائز کام کے لئے اجتماعی دعا اور آیت کریمہ کا اہتمام

 

Special Prayers for Cricket in Deobandi Darul Uloom

دیوبندیوں کی مرکزی درسگاہ میں ناجائز کام کے لئے اجتماعی دعا اور آیت کریمہ کا اہتمام

دیوبندی مذہب میں تقریب میلاد النبی بدعت، تقریب کرکٹ جائز؟

ہمارے سوالات: جامعہ بنوریہ میں مفتی محمد نعیم کی صدارت میں پاکستان کرکٹ کی کامیابی کے لئے مسجد میں منبر کے اوپر بینر لگا کر جس پر تحریر تھا ’’دعا برائے کامیابی کرکٹ ٹیم‘ج‘ اس میں نماز کے اجتماعی دعا کے مخالفین نے اجتماعی دعا کروائی اور صلوٰۃ الحاجات اور آیت کریمہ کا ختم ہوا۔ کیا دور رسالت و صحابہ میں کھیل کیلئے اجتماعی دعا کروائی گئی، آیت کریمہ اور صلوٰۃ الحاجات پڑھی گئی؟ کیا کرکٹ بدعت نہیں؟